ملک بھر میں کورونا کے وار جاری، 5 افراد جاں بحق، مزید 303 کیسز رپورٹ
لاہور : ملک بھر میں کورونا وائرس سے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 5 افراد جاں بحق جبکہ مزید 303 افراد متاثر ہوئے ہیں۔
کورونا کے وار جاری، پاکستان میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہزار 709 ہو گئی جبکہ مزید 303 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔…
