ثانیہ مرزا کِس سوال سے اُکتا چکی ہیں؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بھارت اور پاکستان کے درمیان ہونے والے میچ میں اپنی پسندیدہ ٹیم سے متعلق بات کی۔
کراچی میں موجود ثانیہ اور شعیب نے بیٹے اذہان کے ہمراہ نجی ٹی وی کے…
