اہم خبریںبین الاقوامی

شمالی کوریا نے پھر سمندر میں میزائل داغ دیئے، جاپان اور جنوبی کوریا کا اظہار تشویش

پیانگ یانگ :  شمالی کوریا نے پھر سمندر میں میزائل داغ دیئے، جاپان اور جنوبی کوریا نے اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ٹوکیو میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جاپان کے وزیراعظم سوگا نے کہا ہے کہ وہ صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں اور متعلقہ اداروں کو ہنگامی حالات کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔

ادھر جنوبی کوریا نے بھی کہا ہے کہ ایسے وقت میں جب خطے کو استحکام کی ضرورت ہے، شمالی کوریا کے اقدامات قابل افسوس ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button