Daily Archives

February 26, 2021

پاکستان کا قطر سے ایل این جی کی قیمت میں کمی کا معاہدہ، 316 ملین ڈالر بچت

 اسلام آباد:  قطر اور پاکستان کے درمیان ایل این جی کی قیمت میں کمی کا معاہدہ ہوگیا ہے جس سے پاکستان کو 316 ملین ڈالر کی بچت ہوگی۔ قطری حکومت ایل این جی کی قیمت 11 ڈالر فیMMBT سے کم کرکے9 ڈالر کرنے پر رضامند ہوگئی ہے جس سے پاکستان کو…

کورونا: عمران خان کی درخواست پر سری لنکا میں مسلمانوں کو تدفین کی اجازت

عمران خان نے سری لنکن قیادت سے اس بارے میں بات کی تھی جس کے بعد سری لنکا کی حکومت نے کورونا وائرس سے جاں بحق مسلمانوں کی لاشوں کو جلانے کے حکم کو ختم کرکے انہیں اسلامی طریقہ کار کے مطابق تدفین کی اجازت دے دی۔ وزیراعظم عمران خان نے…

سپریم کورٹ نے اسلام آباد انتظامیہ کو وکلا کے چیمبر گرانے سے روک دیا

چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے اسلام آباد ہائی کورٹ حملے سے متعلق معاملے کی سماعت کی۔ اسلام آباد بار کونسل نے وکلاء کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کو چیلنج کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو اسلام آباد کچہری میں وکلا…

یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا امکان

اسلام آباد: اوگرا نے یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔  نیوزکے مطابق یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، اور اس حوالے سے اوگرا نے سمری پیٹرولیم ڈویژن کو…