شوبز

فیروز خان کی باکسنگ کرتے ویڈیو وائرل

معروف اداکار فیروز خان کی جانب سے باکسنگ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے۔

اداکار فیروز خان نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ باکسنگ کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

فیروز خان کا اپنی باکسنگ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہنا ہے کہ وہ باکسنگ رنگ میں باکسنگ کے چیمپئین سے کچھ ٹپس سیکھ رہے ہیں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button