شوبز

حرا مانی امریکا میں بھی اپنی گھریلو ذمہ داریاں نہیں بھولیں

معروف اداکارہ حرا مانی امریکا میں پر سیر سپاٹوں کے دوران بھی اپنی گھریلو ذمہ داریاں نہیں بھولیں۔ سوشل میڈیا پر انھوں نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئر ایپ انسٹاگرام پر بیٹے کے ساتھ ایک پیار بھری تصویر شیئر کی۔

اس تصویر میں حرا مانی کو بیٹے کے جوتے باندھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔حرا کا ماننا ہے کہ بطور ماں خواتین کی ذمہ داریاں سب سے پہلے ہیں، چاہے اب کوئی خاتون سیلیبریٹی ہی کیوں نہ ہو۔

تصویر کے ساتھ کے انھوں نے تحریر کیا کہ ہیروئن ہو یا ڈاکٹر ماں تو ہمیشہ ماں ہی ہے اور یہی اس کا وقت ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button