اہم خبریںپاکستان

موبائل فون پر 5 منٹ سے زائد بات کرنے پر ٹیکس عائد

شوکت ترین کا کہنا تھا کہ موبائل فون پر 5 منٹ سے زیادہ بات کرنے پر 75 پیسے ٹیکس لیں گے لیکن ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ پر کوئی ٹیکس نہیں ہوگا

ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے ہم تھرڈ پارٹی بنائیں گے جو ایک قانونی

اسٹرکچر ہو، ہم صرف آڈٹ کریں گے، ٹیکس پیئرکے ساتھ گفتگو کی جائے گی، اسے گرفتار نہیں کیا جائے گا۔‎

انہوں نے بتایا کہ ڈیڑھ کروڑ افراد کی پروفائل آگئی ہیں کہ یہ ٹیکس نہیں دے رہے،

اس معاملے میں ایف بی آر وہاں نہیں جائے گی، اس کا نظام یہ لارہے ہیں کہ تیسرے فریق کے ذریعے ان سے بات کریں۔‎

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button