Daily Archives

April 25, 2020

کراچی میں دکانیں کھولنے پر گرفتار تاجروں کی درخواست ضمانت منظور

کراچی :  عدالت نے دکانیں کھولنے پر گرفتار کیے گئے تاجروں کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی ۔کراچی میں پابندی کے باوجود دکانیں کھولنے پر گرفتار 6 تاجروں کی عدالت نے درخواستِ ضمانت منظور کرلی ہے،

شامی جنگجوئوں کا لیبیا میں لڑنے سے انکار، ترکی نے فنڈنگ روک دی

دمشق: شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پرنظر رکھنے والے دارے 'سیرین آبزر ویٹری فارہیومن رائٹس' کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شامی جنگجو گروپوں نے لیبیا میں قومی وفاق حکومت کی حمایت میں لڑنے سے انکار کردیا ہے۔