بلوچستان جمعیت طلباء اسلام تحصیل گلستان کے انتخابات مکمل web desk Apr 25, 2020 0 جمعیت طلباء اسلام تحصیل گلستان کا انتخابی اجلاس گذشتہ روز جامعہ دارالعلوم فاروقیہ عبدالرحمن زئی بازار میں منعقد ہوا
اہم خبریں لاہور،کورونا سے متاثرہ علاقوں میں تعینات پولیس اہلکار بھی وائرس میں مبتلا web desk Apr 25, 2020 0 لاہور: لاہور میں کورونا وائرس سے متاثرہ علاقوں میں تعینات پولیس اہلکار بھی وائرس میں مبتلا ہو گئے۔
اہم خبریں اللہ ہم سب کیلئے آسانی پیدا کرے، ماورا حسین web desk Apr 25, 2020 0 اسلام آباد: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کا کہنا ہے کہ اللہ تعالی ہم سب کو اِس مشکل گھڑی سے نکالے اور ہمارے لیے آسانیاں پیدا کرے۔
اہم خبریں جنوبی بحیرہ چین میں جنگی جہازوں کی موجودگی کشیدگی بڑھائے گی،ملائیشیا web desk Apr 25, 2020 0 کوالالمپور: ملائیشیا کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ بحیرہ جنوبی چین میں جنگی جہازوں اور جہازوں کی موجودگی سے کشیدگی بڑھنے کی صلاحیت ہے جس کے نتیجے میں غلط فہمیوں کا سامنا ہوسکتا ہے۔
اہم خبریں عراق، دو مختلف بم حملوں میں 5 افراد ہلاک،3 زخمی web desk Apr 25, 2020 0 بغداد: عراق کے صوبہ صلاح الدین میں ہوئے بم حملوں میں حشد الشعبی کے تین کارندوں سمیت پانچ افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔