Daily Archives

April 25, 2020

نیب نے صاف پانی کرپشن کیس میں ضمنی ریفرنس دائرکرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور:  نیب نے صاف پانی کمپنی کرپشن کیس کا ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور کی احتساب عدالت نے نیب کی استدعا منظور کرتے ہوئے لیگی رہنما انجینئر قمرالسلام راجہ سمیت ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ موخر کردیا۔

پشاور، حیا ت آباد میڈیکل کمپلیکس کے پروفیسر کورونا سے انتقال کرگئے

پشاور:  حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔اسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر شہزاد فیصل کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید ایک ہفتہ قبل کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے اور حالت بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر پر…