شوبز
بھارتی اداکارہ کار حادثے میں ہلاک

پونے ( شوبز ڈیسک ) اشواری 15 ستمبر کو اپنے دوست شوبھم کے ساتھ چھٹیاں منانے گووا گئی تھی۔ دونوں کار میں کہیں جارہے تھے ۔ کار ایک پل سے گزررہی تھی ڈرائیور نے کار کا کنٹرول کھودیا اورکار پل سے ندی میں جاگری۔ کار میں سنٹرل لاک لگا ہونے کی وجہ سے دونوں باہر نہیں نکل پائے اور دونوں کی موت ہوگئی۔



