واشنگٹن: امریکا کے محکمہ انصاف نے چین کے دو شہریوں پر امریکا اور دیگر ممالک میں سیکڑوں کمپنیوں کی کووڈ 19ویکسین پر ریسرچ اور مواد چوری کا الزام عائد کیا ہے۔
لندن: برطانیہ میں بایوٹیکنالوجی کی ایک کمپنی نے گزشتہ روز اعلان کیا ہے کہ اس نے ایک خاص ہارمون استعمال کرتے ہوئے کووِڈ 19 کے علاج کی ثانوی طبی آزمائشیں (فیز ٹو کلینیکل ٹرائلز)کامیابی سے مکمل کر لی ہیں۔
اسلام آباد: ایف اے ٹی ایف کے اہداف اور شرائط کو پورا کرنے کے لئے کمپنیز ایکٹ 2017 میں ترامیم کا فیصلہ کرلیا گیا، ترامیم سے بے نامی دار کمپنیوں کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا۔