اہم خبریںبین الاقوامی

اسرائیل نے جیل سے فرار آخری دو فلسطینی قیدی بھی پکڑ لیے

تل ابیب :  دوہفتے قبل 6قیدی جیل سے فرارہوگئے تھے جس کے بعد جنین کے قریب سے چار قیدیوں کو پکڑ لیاگیاتھا۔اسرائیلی حکام کے مطابق آخری دو قیدیوں نے جنین میں گھیرے میں آنے کے بعد خود کو حکام کے حوالے کردیا،ان قیدیوں کو تفتیش کیلئے فوجی مرکز منتقل کردیاگیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button