اہم خبریںکھیل

پاکستان سے زیادہ محفوظ جگہ کوئی نہیں، شنیرا اکرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کا کہنا ہے کہ دنیا میں پاکستان سے زیادہ محفوظ مقام کوئی نہیں ہے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے اچانک دورے کی منسوخی کے باعث پاکستان کی سیکیورٹی کے حوالے سے غیر ملکی شخصیات بھی اپنا اظہارِخیال کررہی ہیں۔

ان شخصیات میں اب شنیرا اکرم کا بھی اضافہ ہوا ہے، انہوں نے بغیر کسی بات کی نشاندہی کیے پاکستان میں سیکیورٹی کے حوالے سے ایک ٹوئٹ شیئر کیا ہے۔

شنیرا اکرم نے کہا کہ دنیا بھر میں انہوں نے خود کو سب سے زیادہ محفوظ پاکستان میں سمجھا ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button