گوادر میں ضلعی سطح پر انتظامیہ نے فروری میں ہی پاک ایران بارڈر اور سمندر حدود کو سیل کرکے شہر کو محفوظ بنانے کے لئے بہتر کردار ادا کیا ہے

0 31

گوادر 16اپریل :۔وزیر اعلیٰ بلوچستان کے لائنز اسسٹنٹ کرونا وائرس کنڑول پروگرام کے فوکل پرسن سردارزادہ میر عمیر محمد حسنی نے کہا ہے کہ گوادر میں ضلعی سطح پر انتظامیہ نے فروری میں ہی پاک ایران بارڈر اور سمندر حدود کو سیل کرکے شہر کو محفوظ بنانے کے لئے بہتر کردار ادا کیا ہے جو ایک خوش آئند عمل ہے ان خیالات اظہار انہوں دورہ گوادر کے موقع پر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے حکام سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔فوکل پرسن کرونا وائرس کنٹرول پروگرام سردادزدہ عمیر حسنی نے قرنطینہ سینٹرز اور آئسولیشن وارڈ کا بھی معائنہ کیا انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کرونا وائرس کے حوالے سے ہرممکن اقدامات اٹھا رہی ہے انہوں نے کہا کہ میرے دورے کا مقصد بلوچستان کے تمام اضلاع کا دورہ کر کے کرونا وائرس کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لینا ہے انہوں نے کہا کہ ضلع گوادر میں انتظا

Leave A Reply

Your email address will not be published.