Daily Archives

January 16, 2026

اعلیٰ خیبر پختونخوا کا وادی تیراہ کا دورہ، متاثرین سے ملاقات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 16 جنوری 2026: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے تیراہ آپریشن سے متاثرہ افراد سے ملاقات کے لیے وادی تیراہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے متاثرین کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لیے موقع پر ہی احکامات…

بلوچستان: سیکرٹری زراعت کا ڈائریکٹوریٹ جنرل زرعی تحقیق کا دورہ

 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 16 جنوری 2026: سیکرٹری زراعت بلوچستان نور احمد پرکانی نے ڈائریکٹوریٹ جنرل زرعی تحقیق کا دورہ کیا، جہاں ڈائریکٹر جنرل زرعی تحقیق جمعہ خان ترین نے محکمہ کی کارکردگی، جاری تحقیقی منصوبوں اور مختلف شعبہ جات کے حوالے…

لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز (لوامز) اوتھل کا پانچواں کانووکیشن 16 جنوری کو…

اوتھل( رپورٹ-عزیز یوسفزئی) لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز (لوامز) اوتھل کا پانچواں کانووکیشن 16 جنوری کو یونیورسٹی کے مین کیمپس میں نہایت شاندار، منظم اور پروقار انداز میں منعقد ہوا۔ تقریب میں تعلیمی، انتظامی، سیاسی…

پی پی 14 تمبو: قبائلی رہنماؤں کی پیپلز پارٹی سے علیحدگی، مسلم لیگ ن میں شمولیت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد: حلقہ پی پی 14 تمبو کی سیاست میں ایک بار پھر ہلچل مچ گئی، جہاں متعدد قبائلی رہنماؤں نے پیپلز پارٹی سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ سابق صوبائی وزیر میر عبدالغفور لہڑی، میر یار…

چیئرمین میونسپل کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی سے پریس کلب وفد کی ملاقات، شہری مسائل پر تبادلہ خیال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد: چیئرمین میونسپل کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی میر صفدر خان عمرانی سے صدر پریس کلب عبدالرزاق بنگلزئی نے صحافیوں کے وفد کے ہمراہ اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں شہری مسائل، صفائی ستھرائی، نکاسیٔ آب، پینے کے صاف پانی، اسٹریٹ…

نصیرآباد میں تاریخ کی پہلی اقلیتی کھلی کچہری، مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد: ضلع انتظامیہ اور محکمہ اقلیتی امور کے اشتراک سے تاریخ میں پہلی بار اقلیتی برادری کے مسائل کے فوری تدارک کے لیے کھلی کچہری منعقد کی گئی۔ کھلی کچہری ہندو کمیونٹی ہال میں ہوئی جس کے مہمانِ خصوصی پارلیمانی سیکرٹری…

جعفرآباد میں صحت سہولیات کا جائزہ، غیر حاضر عملے کے خلاف کارروائی کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جعفرآباد، 16 جنوری 2026: ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں طبی سہولیات اور درپیش مسائل پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے بتایا کہ غیر حاضر عملے…

بلوچستان میں موسم سرد، شمالی اضلاع میں شدید سردی برقرار رہنے کا امکان

 کوئٹہ، 16 جنوری 2026: علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق جمعہ کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، جبکہ شمالی اضلاع میں شدید سردی کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران زیارت میں کم سے کم…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے اعلان پر فوری عملدرآمد، خروٹ آباد تھانے اور سرکاری اسکول کا نام شہید میجر…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 16 جنوری 2026: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے اعلان پر ایک ہی دن میں عملدرآمد کرتے ہوئے خروٹ آباد پولیس اسٹیشن کا نام تبدیل کرکے شہید میجر انور کاکڑ پولیس اسٹیشن رکھ دیا گیا، جبکہ کوئٹہ میں قائم سرکاری ٹی…

کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ایئرسیال کی کراچی پروازوں کا آغاز

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 16 جنوری 2026: پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے زیرِ انتظام کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے کراچی اور کوئٹہ کے درمیان ایئرسیال ایئرلائن کی پروازوں کے آغاز کی کامیاب سہولت فراہم کر دی ہے، جس سے بلوچستان کے…