Daily Archives

October 12, 2025

پاک افغان بارڈر پر طالبان کی جانب سے بلااشتعال جارحیت — پاک فوج کا منہ توڑ جواب

چترال، 12 اکتوبر 2025 — افغان طالبان کی جانب سے پاک افغان سرحد پر بلااشتعال جارحیت کے جواب میں پاکستانی افواج نے بھرپور اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دشمن کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے افغان علاقے میں واقع اشرف…

SMEDA بورڈ کا اجلاس، ایس ایم ایز کی باضابطہ رجسٹریشن مہم تیز کرنے پر زور

خصوصی رپورٹ لاہور، 12 اکتوبر — اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی (SMEDA) کے بورڈ کا 32 واں اجلاس اسپیشل اسسٹنٹ ٹو پرائم منسٹر برائے صنعت و پیداوار جناب ہارون اختر خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس ایم ای ڈی اے آرڈیننس…

کل جماعتی حریت کانفرنس کا بھارت اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے کشمیر سے متعلق بیان پر شدید ردعمل

اسلام آباد، 12 اکتوبر — کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینر جناب غلام محمد صفی نے بھارت اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس میں جموں و کشمیر سے متعلق بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر بھارت کا حصہ نہیں…

پاکستان قومی دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، عوام اور فوج متحد ہیں: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ امن، باہمی احترام اور علاقائی استحکام کو ترجیح دی ہے، مگر قومی دفاع اور سرحدی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک پرامن اور ذمہ دار ملک…

پاک افغان بارڈر پر افغان طالبان کی جانب سے بِلا اشتعال جارحیت/ اپڈیٹ

پاک فوج کی جانب سے کرم کے سرحدی علاقوں میں افغان فورسز کے خلاف آرٹلری فائر کا لا جواب استعمال پاکستان کی جانب سے شدید اور موثر جوابی کاروائی کے نتیجے میں کرم سے ملحق افغان پوسٹیں مکمل طور پر تباہ کر دی گئیں۔ سیکورٹی ذرائع جاری ویڈیو میں…

پاک افغان بارڈر پر طالبان کی جانب سے بِلا اشتعال جارحیت/ اپڈیٹ

پاک فوج کی ایک اور بڑی اور اہم کامیابی پاکستان فوج کی جوابی کاروائی میں سپین بولدک سیکٹر ، افغانستان میں واقع افغان طالبان کے اہم ترین عصمت اللہ کرار کیمپ کو بھی تباہ کر دیا گیا، سیکورٹی ذرائع یہ کیمپ افغان طالبان کے سب سے بڑے کیمپس میں سے…

پاک افغان بارڈر پر طالبان کی بلا اشتعال جارحیت، پاکستان فوج کا بھرپور اور مؤثر جواب

راولپنڈی، 12 اکتوبر 2025: افغان طالبان کی جانب سے پاک افغان سرحد پر بلا اشتعال جارحیت کے بعد پاکستان فوج کی جانب سے منہ توڑ اور مؤثر جوابی کارروائی جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، پاکستان فوج نے چترال سیکٹر کے مخالف افغان طالبان کے بریکوٹ…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا خضدار میں پہلے ورکنگ ویمن ہاسٹل کے قیام پر اظہارِ مسرت

خصوصی رپورٹ کوئٹہ، 12 اکتوبر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خضدار میں صوبے کے پہلے ورکنگ ویمن ہاسٹل کے قیام پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ X (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں کہا کہ خضدار…

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا فیض آباد کا اچانک دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

اسلام آباد، 12 اکتوبر 2025: ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق، ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے فیض آباد کے علاقے کا اچانک دورہ کیا اور امن و امان کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈی آئی جی نے ڈیوٹی پر موجود افسران اور جوانوں سے…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا افغانستان کی جانب سے جارحیت پر ردِعمل

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا افغانستان کی جانب سے جارحیت پر ردِعمل پاکستان اپنے قومی مفادات، علاقائی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے: صدرِ مملکت جموں و کشمیر پر کسی بھی متنازعہ یا گمراہ کن مؤقف کو پاکستان کبھی تسلیم نہیں کرے…