پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت – پاکستان فوج کا بھرپور اور مؤثر جواب
راولپنڈی، 12 اکتوبر 2025:
افغان طالبان فورسز کی جانب سے پاک افغان سرحد پر بلا اشتعال فائرنگ اور جارحیت کے واقعات کے بعد پاکستان فوج کی جانب سے بھرپور اور مؤثر جوابی کارروائی جاری ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، پاکستان فوج نے مختلف محاذوں پر…
