پاک افغان بارڈر پر افغان طالبان کی جانب سے بِلا اشتعال جارحیت/ اپڈیٹ

13

پاک فوج کی جانب سے کرم کے سرحدی علاقوں میں افغان فورسز کے خلاف آرٹلری فائر کا لا جواب استعمال

پاکستان کی جانب سے شدید اور موثر جوابی کاروائی کے نتیجے میں کرم سے ملحق افغان پوسٹیں مکمل طور پر تباہ کر دی گئیں۔ سیکورٹی ذرائع

جاری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کے پاک فوج کی جانب سے آرٹلری فائر کا استعمال کیا جا رہا ہے، سیکورٹی ذرائع

Comments are closed.