پاک افغان بارڈر پر طالبان کی جانب سے بِلا اشتعال جارحیت/ اپڈیٹ

11

پاک فوج کی ایک اور بڑی اور اہم کامیابی

پاکستان فوج کی جوابی کاروائی میں سپین بولدک سیکٹر ، افغانستان میں واقع افغان طالبان کے اہم ترین عصمت اللہ کرار کیمپ کو بھی تباہ کر دیا گیا، سیکورٹی

ذرائع

یہ کیمپ افغان طالبان کے سب سے بڑے کیمپس میں سے ایک تھا جہاں سے پاکستان مخالف دہشت گرد کارروائیاں عمل میں لائی جاتی تھی، سیکورٹی ذرائع

ویڈیو میں افغان طالبان کے عصمت اللہ کرار کیمپ کی انگیجمنٹ اور اسٹرائیک کے بعد تباہی دیکھی جا سکتی ہے، سیکورٹی ذرائع

افغان طالبان کے عصمت اللہ کرار کیمپ میں تباہی سے افغان طالبان اور کیمپ میں چھپے خارجیوں کے بھاری نقصانات کی اطلاعات، سیکیورٹی ذرائع

Comments are closed.