Daily Archives

October 12, 2025

ڈپٹی کمشنر سبی میجر(ر) الیاس کبزئی نے گزشتہ روز بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشیٹو (بی ایس ڈی آئی) کے…

سبی 12 اکتوبر: ڈپٹی کمشنر سبی میجر(ر) الیاس کبزئی نے گزشتہ روز بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشیٹو (بی ایس ڈی آئی) کے تحت مختلف اسکولوں میں سولرائزیشن کے مکمل ہونے والے منصوبوں کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقاریب میں ونگ کمانڈر کرنل زبیر، اسسٹنٹ…

محکمہ موسمیات حکومت بلوچستان کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم…

کوئٹہ۔ محکمہ موسمیات حکومت بلوچستان کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ شمالی اضلاع میں رات اور صبح کے اوقات میں موسم سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز صوبے کے…

کمشنر مکران قادر بخش پرکانی کی خصوصی ہدایت پر محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی ٹیم ایس ڈی او داد کریم…

گوادر/جیوانی: کمشنر مکران قادر بخش پرکانی کی خصوصی ہدایت پر محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی ٹیم ایس ڈی او داد کریم بلوچ اور انجینئر ساجد سخی کی سربراہی میں جیوانی میں ہنگامی بنیادوں پر پانی کی سپلائی کی مانیٹرنگ کے لیے روانہ ہوئی۔دورے کے…

سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوئٹہ عطاء محمد کاکڑ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوئٹہ عطاء محمد کاکڑ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ وہ مرحوم محمد آصف کاکڑ، عبدالمالک کاکڑ، عابد کاکڑ کے والد ، شاہ محمد کاکڑ ریٹائرڈ زراعت آفیسر نیک محمد کاکڑ کے بھائی، علاؤالدین کاکڑ ، صلاح الدین کاکڑ کے…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ خطے میں امن، استحکام اور باہمی…

کوئٹہ، 12 اکتوبر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ خطے میں امن، استحکام اور باہمی احترام کو اولین ترجیح دی ہے، تاہم قومی دفاع اور خودمختاری پر کسی صورت سمجھوتہ ممکن نہیں سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے ایک…

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے پاک فوج کی ملکی سالمیت…

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے پاک فوج کی ملکی سالمیت اور دفاع کے لیے کی گئی مؤثر کارروائی پر اظہارِ مسرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ پاک سرزمین کا تحفظ ناقابلِ…

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن و صوبائی اسمبلی کے ممبر حاجی علی مدد جتک اپنے حلقے سریاب…

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن و صوبائی اسمبلی کے ممبر حاجی علی مدد جتک اپنے حلقے سریاب کے عوام کے حقیقی خادم بن کر دن رات عوامی مسائل کے حل کے لیے سرگرم ہیں۔ آصف آباد میں واقع جتک ہاؤس میں مختلف علاقوں کے عوامی وفود اور شخصیات…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا فتنہ الخوارج اور سرحد پار سے دشمن عناصر کے خلاف پاک افواج کی…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا فتنہ الخوارج اور سرحد پار سے دشمن عناصر کے خلاف پاک افواج کی کامیاب کارروائیوں پر اظہارِ اطمینان پاکستان کے بہادر سپوتوں نے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے ، قوم ان پر نازاں ہے، وزیر اعلیٰ…

  چکیسر میں سڑکوں کی ناقص تعمیر کے خلاف عوام کا احتجاج

شانگلہ (آفتاب حسین سے) شانگلہ کی تحصیل چکیسر میں دو اہم شاہراؤں پر جاری تعمیراتی کام میں ناقص میٹریل کے استعمال اور سست روی کے خلاف عوام نے چکیسر چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے کروڑا–چکیسر اور دندئی–چکیسر روڈ پر کام کرنے والی…

  کرم کی کوئلہ کان میں حادثہ، شانگلہ کے پانچ مزدور جاں بحق

شانگلہ (آفتاب حسین سے) ضلع کرم میں واقع یاستہ طورہ واڑی کی ایک کوئلہ کان میں افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں شانگلہ سے تعلق رکھنے والے پانچ مزدور جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق مزدوروں کی لاشوں کی برآمدگی کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔…