Daily Archives

October 11, 2025

گلستان میں مزید 110 ایکڑ منشیات کی فصل تلف، اب تک 1609 ایکڑ علاقہ صاف

گلستان – 10 اکتوبر 2025: محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور دیگر اداروں نے گلستان تحصیل میں 110 ایکڑ پر پھیلی منشیات کی فصل تباہ کر دی۔ کارروائی عبدالرحمن زئی، عنایت اللہ کاریز اور گردونواح میں عمل میں لائی گئی۔ پانی کی قلت کے باعث 10 ایکڑ جزوی…

ڈپٹی کمشنر قلات کا کووِڈ 19 منصوبے کے تحت زیرِ تعمیر اسپتال کا معائنہ، ناقص میٹریل اور تاخیر پر…

قلات – 11 اکتوبر 2025: ڈپٹی کمشنر قلات کیپٹن (ر) جمیل بلوچ نے کووِڈ 19 پراجیکٹ کے تحت ڈسٹرکٹ ٹیچنگ اسپتال میں زیرِ تعمیر شعبہ جات کا معائنہ کیا اور ناقص میٹریل کے استعمال پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ انجینئروں اور کنٹریکٹر کو طلب…

پنجاب پولیس کا تحریک لبیک کے پرتشدد احتجاج کی شدید مذمت — ریاستی امن و امان کو نقصان پہنچانے کی کوشش…

۔تاریخ: 11 اکتوبر — لاہور پنجاب پولیس نے تحریکِ لبیک پاکستان (TLP) کے پرتشدد اور مسلح احتجاج کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد عوام کو مشکلات میں مبتلا کرنا، ریاست کے امن و امان کو نقصان پہنچانا اور پولیس اہلکاروں پر…

ایف سی کے پی نارتھ کی عوام دوست سرگرمیاں: چترال میں فری میڈیکل کیمپ اور جشنِ یکجہتی پولو ٹورنامنٹ کا…

چترال، 11 اکتوبر: فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (نارتھ) کے زیر اہتمام چترال میں عوامی فلاح اور سماجی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے دو اہم تقریبات کا انعقاد کیا گیا — ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ دومیل نثار میں جبکہ جشنِ یکجہتی دروش پولو ٹورنامنٹ کا…

یونیورسٹی آف تربت کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا سولہواں اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن کی…

تربت (11 اکتوبر یونیورسٹی آف تربت کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا سولہواں اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مالی سال 2024-25 کے اصل بجٹ اور مالی سال 2025-26 کے مجوزہ بجٹ کی منظوری دی گئی۔ اپنے خطاب میں…

اسلام آباد: ماڈل کالج فارگرلز میں ورلڈ اسپیس ویک کی اختتامی تقریب

اسلام آباد: ماڈل کالج فارگرلز میں ورلڈ اسپیس ویک کی اختتامی تقریب وفاقی وزیر احسن اقبال کا ورلڈ اسپیس ویک کی اختتامی تقریب سے خطاب پاکستان خلائی تحقیق پر بھرپور توجہ دے رہا ہے ،وفاقی وزیر احسن اقبال کسی بھی تہذیب کے عروج اور زوال کا خلائی…

آئی ایس پی آر: ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ اسکول پر دہشت گرد حملہ ناکام، چھ پولیس اہلکار شہید

راولپنڈی، 11 اکتوبر 2025ء: آئی ایس پی آر کے مطابق، رات 10 اور 11 اکتوبر 2025 کے درمیان، بھارتی سرپرستی میں سرگرم تنظیم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے خوارج نے ڈیرہ اسماعیل خان کے پولیس ٹریننگ اسکول پر بزدلانہ دہشت گرد حملہ کیا۔ حملہ آوروں…

کاس اسلام آباد میں “مصنف کی گفتگو” — پاکستان بھارت تعلقات: ٹوٹا ماضی، غیر یقینی مستقبل پر فکری نشست

اسلام آباد، 8 اکتوبر 2025 (اسٹاف رپورٹر): سنٹر فار ائیرواسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (CASS)، اسلام آباد کے زیراہتمام حال ہی میں شائع ہونے والی کتاب “Pakistan-India Relations: Fractured Past, Uncertain Future” کے موضوع پر ایک فکری نشست…

کامن ویلتھ پارلیمنٹری کانفرنس بارباڈوس میں بلوچستان کی نمائندہ فرح عظیم شاہ کا خطاب — پاکستان کے…

خصوصی رپورٹ بارباڈوس/کوئٹہ، 11 اکتوبر — کامن ویلتھ پارلیمنٹری ایسوسی ایشن (CPA) کی 68ویں کانفرنس میں ایگزیکٹو کمیٹی (ایشین ریجن) کی رکن اور رکن بلوچستان اسمبلی فرح عظیم شاہ نے صوبہ بلوچستان اور پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے عالمی سطح پر…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر خوارجی دہشتگردوں کے حملے کی…

اسلام آباد، 11 اکتوبر 2025ء — صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر خوارجی دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ صدرِ مملکت نے شہید پولیس اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی…