اسلام آباد: ماڈل کالج فارگرلز میں ورلڈ اسپیس ویک کی اختتامی تقریب

16

اسلام آباد: ماڈل کالج فارگرلز میں ورلڈ اسپیس ویک کی اختتامی تقریب

وفاقی وزیر احسن اقبال کا ورلڈ اسپیس ویک کی اختتامی تقریب سے خطاب

پاکستان خلائی تحقیق پر بھرپور توجہ دے رہا ہے ،وفاقی وزیر احسن اقبال

کسی بھی تہذیب کے عروج اور زوال کا خلائی تحقیق سے گہرا تعلق ہے، احسن اقبال

ماضی میں مسلمان سائنسدانوں نے خلائی تحقیق میں اپنا لوہا منوایا ،وفاقی وزیر احسن اقبال

اسرائیل نے ٹیکنالوجی میں ترقی کرکے مغرب کو اپنے اثر میں لے لیا،احسن اقبال

ہمیں ایسے محققین کی ضرورت ہے جو قوم کو علم اور تحقیق کی جانب راغب کریں، احسن اقبال

اب ہر شعبہ میں خلائی تحقیق کا اہم کردار ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال

ہر شعبہ کو سیارہ کے سگنلز کی ضرورت ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال

اگر اب خلائی تحقیق پر توجہ نہیں دی تو ہم بہت پیچھے رہ جائیں گے ،وفاقی وزیر احسن اقبال

گزشتہ2 برس میں چین جا کر دو خلائی سیاروں کی لانچنگ میں شرکت کرنامیرے لئے اعزازہے ،احسن اقبال

خلائی تحقیق بچوں کی ذہنی صلاحیت میں جستجو اور وسعت پیدا کرتی ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال

آئیندہ سال پاکستان کا پہلا خلاء باز چینی سپیس سنٹر میں جائے گا ،وفاقی وزیر احسن اقبال

2035 تک پاکستانی خلائی ایجنسی کو چاند پہ لینڈ کرنے کا مشن دیا ہے

احسن اقبال کا اسپیس ایگزیبیشن کا دورہ ، اسپیس واک میں شرکت ، ماڈل کالج اسلام آباد میں پودا لگایا

Comments are closed.