اہم خبریںبین الاقوامی

چین بھارت سرحدی تنازعات پر نظر رکھے ہوئے ہیں، امریکا

واشنگٹن :  ترجمان سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے کہاکہ ان سرحدی تنازعات کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں، براہ راست مذاکرات سے ان تنازعات کے پرامن حل کی حمایت کرتے ہیں۔ ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ امریکا بھارت جیسے اتحادیوں کے ساتھ کھڑا ہے ۔ پڑوسی کو ہراساں کرنے کے بیجنگ کے طریقہ کار پر تشویش ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button