پاکستان

حکومت الیکشن کمیشن کو آگ لگانے کی دھمکی دے رہی ہے، مریم نواز

 لاہور: مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت الیکشن کمیشن کو آگ لگانے کی دھمکی دے رہی ہے اور پوچھنے والا کوئی نہیں ہے۔

نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت الیکشن کمیشن کو آگ لگانے کی دھمکی دے رہی ہے اور پوچھنے والا کوئی نہیں، ہم نے اداروں پر نہیں صرف ان میں چھپے منفی کرداروں پر تنقید کی ہے لیکن یہاں حکومت پورے ادارے کو آگ لگانے کی دھمکی دے رہی ہے اور پوچھنے والا کوئی نہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button