Daily Archives

December 9, 2022

کالعدم ٹی ٹی پی نے خود کو مستحکم کرلیا، نیکٹا

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) نے تصدیق کی ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی نے پاکستان میں خود کو مستحکم کرلیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان نے مذاکرات کے وقفے سے فائدہ اٹھا کر سوات میں قدم…

دنیا کو پاکستان سے متعلق اپنی رائے بدلنے کی ضرورت ہے، وزیرخارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ دنیا کو پاکستان سے متعلق اپنی رائے بدلنے کی ضرورت ہے، سنگاپور اور دیگر آسیان ممالک آئی ٹی اور مالیاتی فیلڈ میں پاکستانی نوجوانوں کی صلاحیتوں سے بے پناہ فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ دورۂ سنگا پور…

کراچی : سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک، ایک فرار

کراچی میں شارع فیصل پر بلوچ کالونی پل کے قریب سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کرکے ڈاکو کو مار ڈالا، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے شارع فیصل پر بلوچ کالونی پل کے قریب فراز نامی شہری بینک سے 5 لاکھ…

ارشدشریف قتل ازخود نوٹس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

سپریم کورٹ نے ارشدشریف قتل ازخود نوٹس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ تحریری حکمنامے میں خصوصی جے آئی ٹی سے جنوری کے پہلے ہفتے میں پیشرفت رپورٹ طلب کرلی گئی ہے۔ رپورٹ کا کھلی عدالت میں جائزہ لیا جائے گا۔ تحریری حکمنامے…

نیک نیتی رائیگاں نہیں جاتی، ڈیلی میل کی معافی پر نواز شریف کا تبصرہ

سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد نواز شریف نے ڈیلی میل کی جانب سے شہباز شریف سے معافی مانگنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیک نیتی رائیگاں نہیں جاتی، اللہ تعالی ہمیں سرخرو کررہے ہیں۔ لندن میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں مسلم لیگ ن…

سلمان خان کی ان سے 24 برس چھوٹی گرل فرینڈ کون؟؟

بالی وڈ رپورٹس کے مطابق پوجا ہیگڑے آج کل سلمان خان کی نئی گرل فرینڈ ہیں ، وہ بالی وڈ اسٹار کے ساتھ ان کی نئی آنے والی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان میں بھی نظر آئیں گی۔ کترینہ کیف ، ایشوریا رائے ، سومی علی اور زرین خان سمیت بہت سی…

جو روٹ اور بین اسٹوکس کو آؤٹ کرنا خواب تھا، ابرار احمد

ڈیبیو ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 7 وکٹیں لے کر تاریخ رقم کرنے والے پاکستانی اسپنر ابرار احمد کا کہنا ہے کہ جو روٹ اور بین اسٹوکس کو آؤٹ کرنا خواب تھا، پچ پر نہیں پرفارمنس پر توجہ ہے۔ ملتان ٹیسٹ میں انگلش ٹاپ اور مڈل آرڈر کی دھجیاں…

ملتان ٹیسٹ؛ پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے 2 وکٹوں پر 107 رنز بنالیے

ملتان ٹیسٹ میں پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز بنالیے۔ بابراعظم61 اور سعود شکیل 32 رنزکے ساتھ وکٹ پرموجود ہیں، انگلینڈ کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 174 رنز درکار ہیں۔ ملتان کرکٹ…

چین اور سعودی عرب میں توانائی اورسرمایہ کاری کے تاریخ ساز معاہدے

چین اور سعودی عرب نے توانائی اورسرمایہ کاری کے تاریخ ساز معاہدے کرلیے۔ ہائیڈروجن توانائی، بلاواسطہ سرمایہ کاری کے معاہدوں سمیت مفاہمت کی کئی یادداشتوں اور سمجھوتوں پر بھی دستخط کردیے گئے۔ چینی صدر شی جن پنگ کے دونوں وفود میں…

برطانیہ، اٹلی اور جاپان کا مصنوعی ذہانت کا استعمال کرنے والا جنگی طیارہ تیار کرنے کا اعلان

برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سونک اٹلی اور جاپان کے ساتھ مل کر ایک ایسے لڑاکا طیارے کی تیاری کا اعلان کرنے والے ہیں جو مصنوعی ذہانت کا استعمال کر سکے گا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اس مشترکہ تعاون کا مقصد…