Daily Archives
December 20, 2022
ارشد شریف قتل کیس میں جے آئی ٹی نے 26 گواہان کے بیانات ریکارڈ کرلیے
سپریم کورٹ کی ہدایت پر بنائی جانے والے ارشد شریف قتل کیس کی جے آئی ٹی نے 26 گواہان کے بیانات قلم بند کرلیے جبکہ مزید اہم گواہوں کو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔
نامور صحافی ارشد شریف قتل کیس کی ایس جے آئی ٹی کا آٹھواں اجلاس ہوا، جس میں بتایا گیا…
کل اجلاس نہ ہوا تو پرویز الہی وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے، ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کا اتفاق
لاہور: ن لیگ اور اتحادیوں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ اگر کل پنجاب اسمبلی کا اجلاس منعقد نہ ہوا اور وزیراعلیٰ نے اعتماد کا ووٹ نہیں لیا تو گورنر نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے نوٹی فکیشن جاری کردیں گے۔
پنجاب اسمبلی میں کل بدھ کو طلب کیے…
اسمبلی کوئی پلاٹ نہیں جس پر رانا ثنا اللہ قبضہ کرلیں، فواد چوہدری
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے پہلے تحریک عدم اعتماد لینی ہے یا اعتماد کا ووٹ، یہ اسپیکر کا اختیار ہے، اسمبلی کوئی پلاٹ نہیں جس پر رانا ثنا اللہ قبضہ کرلیں یہاں سارا کام قانون کے مطابق ہوگا۔
لاہور میں میڈیا سے بات چیت…
پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی طے کرلی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب اسمبلی کے حوالے سے حکمت عملی طے کرلی جبکہ گورنر پنجاب کی جانب سے اعتماد کے ووٹ کیلیے بلائے جانے والے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کو غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے اجلاس 23…
منگچر کو گیس کی فراہمی بحال نہ ہوئی تو کوئٹہ کراچی شاہراہ بند کریں گے، آل پارٹیز کا اعلان
منگچر کو اس سخت سردی میں بھی گیس فراہم نہیں کی جارہی، دسمبر تک گیس کی سپلائی بحال نہیں کی گئی تو کوئٹہ کراچی شاہراہ کو بلاک کرکے دھرنا دیں گے اور یہ احتجاج گیس کی سپلائی کی مکمل بحالی تک جاری رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار آل پارٹیز ایکشن…
کراچی، اورنگی ٹاؤن میں باپ سے اتفاقیہ گولی چلنے پر 11 سالہ بیٹا جاں بحق
کراچی اورنگی ٹاؤن ہریانہ کالونی میں باپ سے اتفاقیہ گولی چلنے پر اپنا11 سالہ بیٹا جاں بحق ہوگیا۔مومن آباد تھانے کے علاقے اورنگی ٹاؤن دس نمبرہریانہ کالونی میں واقع مکان نمبرای 827 میں فائرنگ سے ایک کم عمرلڑکا جاں بحق ہوگیاجس کی لاش ضابطے کی…
جام کمال کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا مشروط امکان
کوئٹہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی کی جانب سے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکان۔ اس حوالے سے باوثوق ذرائع کے مطابق ظہور بلیدی، سلیم کھوسہ اورعارف حسنی کے علاوہ دو سابق اراکین اسمبلی عبدالرؤف رند اور اصغر رند بھی پاکستان پیپلز…
بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی وزیر اعظم کو گجرات کا قصائی قرار دیکر کوئی غلط بات نہیں کی، نواب ثنا…
کوئٹہ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان و چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے بلاول بھٹو زرداری کی سر کی قیمت مقرر کرنے سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے حقیقت بیان کی ہے جسے کوئی…
گوادر کی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں نے مجبوری کے تحت دھرنا دیا، مقتدر حلقوں کے پاس مذاکرات کا وقت نہیں،…
کوئٹہ حق دو تحریک کے قائد،جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاہے کہ گوادر کے ماؤں بہنوں اوربھائیوں کے حقوق کے حصول کیلئے ہرقربانی دیں گے،سمندری حیات کے بچاؤ، ماہی گیروں وکاورباری حضرات کے روزگار…
