سپریم کورٹ؛ ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج، تین ملزمان نامزد
اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایت پر ارشد شریف قتل کیس کا مقدمہ درج کرلیا گیا جس میں تین افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔
اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں ارشد شریف کی ایف آئی آر میں تین افراد کو ملزم بنایا گیا ہے جن کے نام…
