Daily Archives

December 7, 2022

صدر مملکت کی کوشش کے باوجود حکومت سے مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی، شاہ محمود

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت سے معاملات کے حل کیلیے صدر مملکت نے کردار ادا کرنے کی کوشش کی مگر مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی۔  زمان پارک میں عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی رہنماؤں…

سکھر میں پیپلز بس کی آزمائشی سروس کا آغاز

 کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے سکھر کے شہریوں کی سہولت کیلئے پیپلز بس کی کامیاب آزمائشی سروس کا آغاز کردیا گیا ہے۔  سندھ حکومت کی جانب سے عوام کی سہولت کیلئے سکھر میں بھی جدید پیپلز بس سروس کی آزمائشی سروس شروع کردی گئی ہے۔ اس حوالے…

اسلام آباد ایچ نائن کے اتوار بازار میں خوفناک آتشزدگی

 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے علاقے ایچ نائن میں اتوار بازار میں لگنے والی آگ نے شدت اختیار کرلی جبکہ وزیر داخلہ نے نوٹس لے کرآگ بجھانے کیلیے تمام وسائل استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد کے ایچ نائن میں لگنے والے اتوار بازار…

سلیمان شہباز کی وطن واپسی پر گرفتاری روکنے کیلیے درخواست سماعت کیلیے مقرر

 اسلام آباد: وزیر اعظم  شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی وطن واپسی پر گرفتاری روکنے کی درخواست کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے فوری سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔ سلیمان شہباز نے حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ انہوں نے…

گاڑیوں میں سی این جی کے استعمال سے سالانہ 78 کروڑ ڈالرز کا فائدہ ہوسکتا ہے، غیاث عبداللہ

 اسلام آباد: آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر حکومت گاڑیوں میں پٹرول کی بجائے سی این جی کے استعمال کو یقینی بنائے تو سالانہ 778.93 ملین ڈالر کا فائدہ ہوسکتا ہے۔  یہ دعویٰ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے رہنما…

ہندوتوا سازشوں کو بے نقاب کرتی پہلی پاکستانی ویب سیریز سے بھارت میں ہلچل

لاہور: پاکستان میں پہلی بارنجی پروڈکشن کمپنی کی جانب سے ’’سیوک- دی کنفیشنز‘‘ نامی ایسی ویب سیریز تیار کی ہے جس میں بھارت میں مسلمانوں اورسکھوں کے ساتھ ہونیوالے مظالم اوردہشت گردی کے واقعات کے پیچھے چھپی شدت پسند ہندوؤں اور بھارتی حکومت کی…

لاہور پولیس نے فراڈ کیس میں اداکارہ کو گرفتار کرلیا

 لاہور: اسٹیج اداکارہ ثمر رانا کو فراڈ کیس میں ضمانت منسوخ کرنے پر تھانہ اقبال ٹاؤن پولیس نے گرفتار کرلیا۔  اداکارہ ثمر رانا کو تھانہ اقبال ٹاؤن انویسٹی گیشن نے گرفتار کر لیا، ثمررانا پر چھبیس لاکھ روپے کے فراڈ کا کیس تھا جس کی ضمانت…

فیفا ورلڈکپ؛ مراکش نے اسپین کو ہراکر میدان پر فلسطینی پرچم لہرادیئے

دوحا: فیفا ورلڈکپ کے سنسنی خیز میچ میں مراکش نے جیت حاصل کرکے میدان پر فلسطینی پرچم لہرادیئے۔ ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مراکش نے اسپین کو شکست دیکر پہلی بار کواٹر فائنل تک رسائی کا اعزاز حاصل کیا اور سابق عالمی چیمپیئن کو…

غیرملکی کھلاڑیوں کا خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں پی ایس ایل کھیلنے سے انکار

 پشاور: غیر ملکی کرکٹ کھلاڑیوں نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں کرکٹ کھیلنے سے انکار کردیا ہے، سی ای او پاکستان کرکٹ بورڈ فیصل حسنین کا کہنا ہے کہ سفری ہدایات کے تحت غیر ملکی کھلاڑی خیبرپختونخوا نہیں آنا چاہتے۔  پاکستان کرکٹ بورڈ کی…

طالبان نے قتل کے مجرم کو سرعام پھانسی دیدی

کابل: طالبان نے افغانستان میں گزشتہ برس اگست میں اقتدار حاصل کرنے کے بعد سے پہلی بار ایک شخص کو سرعام پھانسی دیدی۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ مغربی صوبے…