Daily Archives

December 8, 2022

توشہ خانہ کی گھڑیاں فروخت کرنے سے متعلق بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی آڈیو لیک

 اسلام آباد: توشہ خانہ کی گھڑیاں فروخت کرنے سے متعلق مبینہ طور پر بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی آڈیو سامنے آگئی۔  مبینہ طور پر سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کی آڈیو سامنے آئی ہے جس میں…

12 سالہ بھتیجی کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالا چچا ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

  کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے کمسن بھتیجی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے کے مقدمے میں ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو کمسن بھتیجی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے کے…

میری ٹائم ایجنسی کی کارروائیاں، 3 ہفتوں میں 8 ارب روپے کی منشیات برآمد

  کراچی: پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور کلیکٹو ریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے بحیرہ عرب میں گزشتہ پانچ دنوں کے اندر مسلسل تین انسدادِ منشیات آپریشنز کرکے 8 ارب روپے کی منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی…

سانحہ بلدیہ؛ متاثرین کو معاوضہ یکمشت ادائیگی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

  کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ کیس میں متاثرین کے معاوضے کی یکمشت ادائیگی کیخلاف درخواست وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائیکورٹ میں سانحہ بلدیہ کیس میں متاثرین کے معاوضے کی یکمشت ادائیگی کے خلاف درخواست پر سماعت…

کراچی میں بین الاقوامی کتب میلے کا آغاز

  کراچی: پاکستان پبلشرز اینڈ بک سیلرز ایسوسی ایشن کے تحت ایکسپو سینٹر کراچی میں سترہویں کراچی بین الاقوامی کتب میلے کا افتتاح کر دیا گیا اور اسے عوام کے لیے کھول دیا گیا، پہلے ہی روز درجنوں اسکولوں کے طلباء و اساتذہ نے کتب میلے کا رخ کیا۔…

’پسوڑی‘ گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا گانا قرار

کراچی: پاکستان کا مشہور ترین گانا ’پسوڑی‘ گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا گانا بن  گیا۔ گلوکار علی سیٹھی اور شائے گل کے مقبول ترین گانے ’پسوڑی‘ نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا، پسوڑی نے کورین پاپ بینڈ بی ٹی ایس کے مشہور گانے ’بٹر‘ کو…

سانولی رنگت کی وجہ سے بالی ووڈ میں بے عزتی کا سامنا کرنا پڑا، پریانکا چوپڑا

ممبئی: سابقہ مس ورلڈ اور بالی ووڈ کوئین پریانکا چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں سانولی رنگت کے سبب بالی ووڈ میں ’کالی بلی‘ کہہ کر پکارا جاتا تھا۔ حالیہ انٹرویو میں پریانکا چوپڑا نے اپنی سانولی رنگت کے باعث بالی ووڈ انڈسٹری میں تعصب کا…

ریٹائر نہیں ہورہا عمر کے بجائے کارکردگی دیکھنی چاہیے، شعیب ملک

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ عمر کے بجائے کارکردگی دیکھنی چاہیے، میرا ابھی ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو خصوصی انٹرویو میں شعیب ملک نے کہا کہ کبھی…

مراکشی سکیورٹی گارڈ میچ میں ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتا رہا، ویڈیو وائرل

دوحا: قطر میں جاری مراکش اور اسپین کے درمیان میچ میں سیکیورٹی پر مامور گارڈ اپنی ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگ رہا ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مراکش نے اسپین کو سنسنی…

طالبان وعدوں کو پورا کرنے کے قابل نہیں، دہشتگرد منظم ہوئے تو کارروائی کرینگے، امریکا

  واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ ہمیں خدشہ ہے کہ افغانستان ایک بار پھر دہشت گردوں کی پناہ گاہ نہ بن جائے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ طالبان وعدوں کو پورا…