Daily Archives

December 27, 2022

استعفوں کی تصدیق کیلیے پی ٹی آئی کا وفد آج اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کریگا

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی تصدیق کے معاملے پر پی ٹی آئی وفد آج اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کرے گا۔ پی ٹی آئی کے سابق چیف وہپ عامر ڈوگر نے ارکان اسمبلی کے استعفوں کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی سے رابطہ…

زرعی صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 60 پیسے یونٹ کمی

 اسلام آباد: زرعی صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ وفاقی حکومت کی سبسڈی سے ان کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کردی گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق زرعی صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 60 پیسے فی یونٹ کمی کردی…

پرائز بانڈز کیش کرانے کی تاریخ میں 30 جون 2023 تک توسیع

  کراچی: وفاقی حکومت نے عوام الناس کی سہولت کے لیے ساڑھے سات ہزار سے چالیس ہزار روپے مالیت کے بانڈز کیش کرانے کی تاریخ میں 30 جون تک توسیع کردی۔   حکومت نے 7,500 روپے، 15,000 روپے، 25,000 روپے اور 40,000 روپے مالیت کے پرائز بانڈز ٹرانسفر…

عمران خان اسمبلی واپس آئیں، الیکشن وقت پر ہونے چاہئیں، چوہدری شجاعت

 اسلام آباد: مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں۔ چوہدری شجاعت حسین نے پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیت نوید انور چوہدری کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جس میں وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ…

کراچی بلدیاتی انتخابات میں ممکنہ التوا، حافظ نعیم کا چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ

  کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے التواء کے لیے سندھ حکومت اور حکمران پارٹیوں پیپلز پارٹی و ایم کیو ایم کے غیر جمہوری و غیر قانونی طرز عمل اور خلاف آئینی…

سشانت سنگھ کیس میں انکشاف کے بعد بہن کا تحقیقیات سی بی آئی سے کرانے کا مطالبہ

 ممبئی: بھارتی اداکار سشانت سنگھ کی موت کی وجہ سامنے آنےکے بعد بہن نے مطالبہ کیا ہے کہ  بھائی کی قتل کی تحقیات سی بی آئی سے کروائی جائیں۔ سشانت سنگھ کی بہین شیویتا سنگھ ِکرتی نے امید ظاہر کی ہے  کہ سی بی آئی کے ذریعے ہونے والی شفاف…

پاکستانی گلوکارہ شائے گِل کی نیویارک ٹائمز اسکوائر پر دھوم

نیویارک: معروف میوزک اسٹریمنگ ایپ اسپاٹی فائے نے ایکول پاکستان پروگرام کے تحت پسوڑی گلوکارہ شائے گِل کو ماہ دسمبر کیلئے اپنا ایمبیسڈر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گلوبل میوزک پروگرام نے شائے گِل کا گانا ’سکون‘ اپنے پلیٹ فارم میں سرفہرست…

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز؛ نیوزی لینڈ نے بغیر کسی نقصان 165 رنز بنا لیے

  کراچی: سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 438 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جواب میں کیوی ٹیم نے دن کے اختتام پر بغیر کسی نقصان 165 رنز بنا لیے۔ دوسرا روز مہمان ٹیم کے اوپنرز بلے بازوں نے شاندار آغاز…

ترکیہ میں چار سال بعد اسرائیل کی سفیر تعینات

 انقرہ: برسوں کی کشیدگی اور تناؤ کے بعد بالآخر ترکیہ میں اسرائیلی سفیر تعینات ہوگئیں جنھوں نے دارالحکومت میں صدر طیب اردوان سے ملاقات میں اپنے کاغذات پیش کیے جو قبول کرلیے گئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے…

مودی کا جنگی جنون؛ پاکستان اور چین کی سرحد پر میزائل نصب کرنے کا منصوبہ

نئی دہلی: بھارت کی مودی سرکار نے پاکستان اور چین کی سرحدوں پر 120 ٹیکٹیکل میزائل نصب کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت دفاع کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں مسلح افواج کے لیے تقریباً 120 ’’پرالے‘‘ میزائلوں کی تیاری…