Daily Archives

October 12, 2026

کوئٹہ کے قریب پاک فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ شہید

کوئٹہ کے قریب پاک فوج کا مشاق تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، طیارے میں موجود دونوں پائلٹ شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا تربیتی طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا، حادثہ کوئٹہ کے علاقے نواں کلی کے قریب پیش…

افغان سرزمین سے ہونیوالی دہشت گردی کسی صورت قابل قبول نہیں : اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے پاکستان کا افغانستان سے صرف ایک ہی مطالبہ ہے کہ افغان سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہو، اگر افغان طالبان دہشتگردوں کیخلاف کارروائی نہیں کرتے تو ایک دن انہیں خود بھی اسے بھگتنا پڑےگا۔ اسلام…

نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

معروف بھارتی آنجہانی اداکار نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی جس میں ان کی موت کی وجہ بھی معلوم ہوگئی ہے۔ 75 سالہ اداکار 8 اکتوبر کو اپنی رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے تھے، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بھی ان کی موت کی وجہ…

پاکستان اور قطر ثالثی کے لیے کردار ادا کر رہے ہیں: اسماعیل بقائی

ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کے لیے پاکستان اور قطر کردار ادا کر رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بتایا کہ ایران اور روس کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی ایک…

خلیجی ممالک دیکھ چکے امریکی نام نہاد سکیورٹی چھتری کتنی مؤثر ہے: ایران

ایران نے خبردار کیا ہے کہ وہ مغربی ایشیا میں امریکا اور اسرائیل کی بالادستی پر مبنی علاقائی نظام کی بحالی کی اجازت نہیں دے گا، جبکہ خطے کے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ امریکی سیکیورٹی ضمانتوں پر انحصار کرنے کے بجائے اپنی پالیسیوں پر نظرثانی…

مریم نواز نے سوشل سکیورٹی موبائل ہیلتھ پروگرام کا افتتاح کر دیا

وزیراعلیٰ آفس کے اعلامیے کے مطابق موبائل ہیلتھ پروگرام کے ذریعے رجسٹرڈ محنت کشوں کو کام کی جگہ پر جبکہ ان کے اہل خانہ کو گھر پر طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی، اس پروگرام کو مارچ 2027 تک پنجاب کے مزید 12 اضلاع اور شہروں تک توسیع دینے کا ہدف…

خیبرپختونخوا کی 11 رکنی مشاورتی کونسل میں کون کون شامل؟

خصوصی مشاورتی کونسل میں انتظامیہ، معیشت، قانون، سیاست، توانائی، صنعت، معدنیات، داخلہ، اطلاعات، تعلیم اور صحت سمیت مختلف شعبوں کے تجربہ کار افراد کو شامل کیا گیا ہے، جو اپنے متعلقہ شعبوں میں گورنر کو مشاورت فراہم کریں گے۔

جبوتی سے یمن جانے والی تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 139 افراد ہلاک

اقوام متحدہ کے مطابق حادثے میں 15 بچوں سمیت 139 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، کشتی میں مجموعی طور پر 305 تارکین وطن سوار تھے۔ حادثہ جبوتی کے ساحلی علاقے اوبوک کے قریب پیش آیا، واقعے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں، جبکہ…