Daily Archives
December 14, 2022
بھارت ہمسایوں کے گھر میں آگ لگائے گا تو یہ آگ ان تک بھی جائیگی، حنا ربانی کھر
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارت ہمسایوں کے گھر میں آگ لگائے گا تو یہ آگ ان تک بھی جائے گی۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت نے کہا کہ لاہور واقعہ بھارت کی طرف سے پلان کیا گیا اور…
کراچی میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں اضافے کا امکان
کراچی: شہر قائد میں ایک بار پھر دودھ کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔
کمشنر کراچی نے ڈیری فارمرز اور ہول سیلرز کے دبائو پر دودھ کی سرکاری قیمت پر نظر ثانی کے لیے مشاورتی اجلاس 16 دسمبر کو طلب کرلیا ہے۔ یاد رہے کہ 25 اکتوبر…
ایم کیو ایم وفد کی وزیراعظم سے ملاقات؛ پیپلزپارٹی سے متعلق شکایات کے انبار
اسلام آباد: متحدہ قومی موؤمنٹ پاکستان کے وفد نے پیپلز پارٹی سے متعلق شکایات کے وزیراعظم شہباز شریف کے سامنے انبار لگا دئیے۔
متحدہ قومی موؤمنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد نے خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی…
لاہور ہائیکورٹ کا مارکیٹس اور ریسٹورٹنس رات دس بجے بند کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے شہر کی تمام مارکیٹس اور ریسٹورٹنس کو رات دس بجے بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے اتوار کو کھولنے کی اجازت بھی دے دی۔
ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
جسٹس شاہد کریم فاروق نے ریمارکس دیے کہ عدالتی…
بھارت سے خوراک کی تلاش میں پاکستان آنیوالاسانبھڑہرن ہلاک
لاہور: بھارت سے خوراک کی تلاش میں پاکستان آنیوالاسانبھڑہرن ہلاک ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق مقامی لوگوں نے بھارتی سانبھڑکوپکڑنے کی کوشش کی ،وہ جان بچانے کے لئے بھاگتا ہوا گہری کھائی میں جاگراجس سے اس کی موت واقع ہوگئی۔
سردیوں کے موسم میں…
دپیکا اور شاہ رخ کی فلم ’پٹھان‘ ریلیز سے پہلے ہی تنازعات کا شکار
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹارز دپیکا اور شاہ رخ کی فلم ’پٹھان‘ ریلیز ہونے سے پہلے ہی تنازعات کا شکار ہوگئی ہے۔
وزیر داخلہ مدھیا پردیشن نے بالی وڈ کی نئی آنے والی فلم پٹھان میں دیپیکا کے لباس کو قابل اعتراض قرار دیتے ہوئے فلم کی نمائش کو…
پاکستانی ماڈل ایمل خان کا رنویر سنگھ کی طرح برہنہ فوٹو شوٹ
بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کے بعد اب پاکستانی ماڈل نے بھی برہنہ فوٹ شوٹ کروایا ہے جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔
رواں ماہ جولائی میں بالی ووڈ سپر اسٹاررنویر سنگھ نے ایک میگزین کے سرورق کیلیے نازیبا فوٹ شوٹ کروایا تھا جس کے بعد یہ…
پی ایس ایل 8 کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کل ہوگی
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ جمعرات کو ہوگی، ڈیفینس اتھارٹی کنٹری اینڈ گالف کلب میں ہونے والی ڈرافٹنگ کے لیے 433 غیرملکی کرکٹرز اپنی آمادگی ظاہر کرچکے ہیں۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)…
بابر اعظم پی ایس ایل 8 میں پشاور زلمی کے کپتان مقرر
لاہور: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پی ایس ایل 8 میں پشاور زلمی کا کپتان مقرر کئے جانے پر کہا ہے کہ ٹیم کی قیادت باعث اعزاز ہے نئے چیلنج کے لیے پرجوش ہوں۔
بابر اعظم کاکہنا تھا کہ پشاور زلمی پی ایس ایل میں بہترین ٹیموں میں سے ایک اور…
