Daily Archives

December 4, 2022

پونچھ ڈویژن کے بلدیاتی انتخابات؛ پی ٹی آئی 229 نشستوں کیساتھ سرفہرست

راولا کوٹ: آزاد کشمیر میں پونچھ ڈویژن کے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف 229نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 787 نشستوں میں سے 708 کے نتائج موصول ہوئے ہیں، مسلم لیگ ن 129 نشستوں کے ساتھ دوسرے اور پاکستان…

انسداد منشیات فورس کی کارروائی؛ بھاری مقدار میں منشیات برآمد

 کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف کارروائیوں کے دوران منشیات کی بھاری مقدار تحویل میں لے لی جب کہ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سیکیورٹی اہلکاروں نے آئس کی بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔  ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کراچی کے عالمی…

بڑے ٹیکس چوروں کے برانڈز کو منقولہ جائیداد قراردیکر ضبط کرکے نیلام کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ٹیکس چوری روکنے کیلئے تاریخ میں پہلی مرتبہ بڑے ٹیکس چوروں و ڈیفالٹرزکے کاروباری برانڈز کو منقولہ جائیداد قراردیکر ضبط کرکے نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بڑے ٹیکس چوروں کی غیر منقولہ جائیدادیں…

اعظم سواتی پانچ روزہ ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے

 کوئٹہ: پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کو پانچ روزہ ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ اعظم سواتی کو ڈیوٹی مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا، اعظم سواتی کو کچہری کے پچھلے گیٹ سے عدالت لایا گیا۔ پولیس کی جانب سے 10 روزہ ریمانڈ…

جنرل (ر) فیض کو ہٹانے کے بعد جنرل (ر) باجوہ نے میرے ساتھ ڈبل گیم کھیلی، عمران خان

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ کو توسیع دینا بہت بڑی غلطی تھی کیونکہ انہوں نے جنرل (ر) فیض کو ہٹانے کے بعد میرے ساتھ ڈبل گیم کھیلی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے جنرل (ر)…

بھارت میں کیوں گرفتار کیا گیا تھا؟ راحت فتح علی نے 11 سال بعد وجہ بتادی

پاکستان کے لیجنڈری گلوکار راحت فتح علی خان نے تقریباً گیارہ سال بعد پہلی بار بھارت میں اپنی گرفتاری کے حوالے سے خاموشی توڑ دی۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں راحت فتح علی خان سے جب 2011 میں نئی دہلی میں اُن کی گرفتاری کے حوالے سے سوال…