Daily Archives

December 4, 2022

اداکارہ مایا علی نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

جدہ: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ مایا علی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ مایا علی نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر عمرہ ادائیگی اور مسجد الحرام کی تصویر و ویڈیو شیئر کی۔ انہوں نے انسٹاگرام پر لکھا کہ ’بے شک وہ جب چاہیے اور جسے…

پنڈی ٹیسٹ؛ پاکستان کو پانچویں روز جیت کیلئے 263 رنز درکار

 راولپنڈی: انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز اپنی دوسری اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 80 رنز بنالیے جبکہ میچ جیتے کیلیے مزید 263 رنز درکار ہیں۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ پاک انگلینڈ سیریز کے پہلے…

فٹبال کنگ ’پیلے‘ کی موت کی افواہ دم توڑ گئی

 لاہور: دنیا کے عظیم ترین فٹبالر پیلے کی زندگی ختم ہونے کی اطلاعات دم توڑ گئیں، برازیلین فٹبالر کی طبعیت میں بہتری آگئی۔  دنیا کے عظیم ترین فٹبالر سمجھے جانے والے پیلے کی زندگی کی بازی ہارنے کی افواہیں دم توڑ گئیں، 82 سالہ فٹبالر نے…

مھسا امینی ہلاکت احتجاج؛ ایران حجاب قانون میں تبدیلی پرغور کرنے پر مجبور

تہران: ایران نے عندیہ دیا ہے کہ وہ ملک میں رائج حجاب قانون میں تبدیلی پر غور کر رہے ہیں جس کے خاتمے کے لیے ملک بھر میں مھسا امینی کی پولیس کی حراست میں ہلاکت کے بعد سے پُرتشدد احتجاج جاری ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے اٹارنی…

بھارت؛ آٹھویں جماعت کے 2 طلبا کی ساتھی طالبہ سے کلاس روم میں جنسی زیادتی

ممبئی : بھارت میں آٹھویں جماعت کے 2 طلبا نے کلاس روم میں ساتھی طالبہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق دو ہم جماعت طلبا کی جنسی زیادتی کا یہ واقعہ ممبئی کے ایک اسکول میں اُس وقت پیش آیا جب دیگر طلبا رقص کی…