Daily Archives

December 22, 2022

16 لیگی ارکان کا تحریک عدم اعتماد سیشن میں شرکت کیلیے عدالت سے رجوع

 لاہور: مسلم لیگ ن کے 16 ارکان صوبائی اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد سیشن میں شرکت کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سیشن میں شرکت کے لیے 16 لیگی ارکان  کی…

واہ کینٹ؛ 9سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا درندہ گرفتار

راولپنڈی پولیس نے 9 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم ذیشان علی کو گرفتار کر لیا۔ واقعے کی اطلاع پر سی پی اوسید شہزاد ندیم بخاری نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی پوٹھوار کی سربراہی میں ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل…

قبرستان پر قبضہ؛ سپریم کورٹ کا 2 ارکان سندھ اسمبلی کیخلاف کارروائی کا حکم

  کراچی: سپریم کورٹ نے گھوٹکی میں قبرستان سمیت 8 ایکڑ زمین پر قبضے اور اغوا سے متعلق مغوی کو بازیاب کرانے اور درخواست پر ایف آئی آر درج کرکے سندھ اسمبلی کے 2 ایم پیز سمیت دیگر کیخلاف کارروائی کرنے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ کراچی…

کے پی کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات نہ کرنیکا فیصلہ

 پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ تعلیم نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق محکمہ تعلیم نے سرد ترین علاقوں میں بھی موسم سرما کی تعطیلات کم کر کے 28 یا 29 فروری کی…

سینیٹ کمیٹی خزانہ کا ٹیکس کرائم کو منی لانڈرنگ میں شامل کرنے پر اظہار تشویش

 اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس کرائم کو منی لانڈرنگ میں شامل کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ ایک کروڑ…

وزیراعلیٰ بلوچستان نے مزید 5 کوآرڈینیٹرز تعینات کردیے، نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے مزید پانچ افراد کو کوآرڈینیٹر تعینات کردیا۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئے کوآرڈینیٹرز میں محمد داؤد، نصیب اللہ، سید انعام اللہ، مسز زلیخہ عزیز…

وزیراعلیٰ بلوچستان سے سینیٹ چیئرمین اور سینیٹرز کی ملاقات، این ایف سی ایوارڈ کے شیئرز پر بریفنگ

کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے بدھ کو چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی اور سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے وزیراعلیٰ ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صوبائی وزراء زمرک خان اچکزئی،میر نصیب اللہ مری میر محمد خان…

صبح اُٹھتے ہی مارننگ شو میں ناچ گانےشروع ہوجاتے ہیں، شبیر جان

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار شبیر جان  نے مارننگ شوز میں دکھائے جانے والے مواد پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ صبح اُٹھتے ہی مارننگ شوز میں ناچ گانے شروع ہوجاتے ہیں۔ شبیر جان نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران شوبز انڈسٹری…

ٹام کروز پر سینما کی تاریخ کا سب سے خطرناک اسٹنٹ فلمبند

ہالی ووڈ: ٹام کروز نے مشن امپاسیبل کی ساتویں فلم کے لیے ایک ایسا کرتب فلمایا ہے جسے سینما کی تاریخ کا مشکل ترین، ممکنہ طور پر جان لیوا اور مہنگا اسٹنٹ قرار دیا ہے۔ مشن امپاسیبل ڈیڈ ریکوننگ پارٹ ون کے لیے ٹام کروز کا یہ منظر ناروے میں…