Daily Archives

December 3, 2022

ہرنائی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 6 کان کن جاں بحق

 کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں کوئلے کی کان میں حادثے کے باعث 6 کان کن جاں بحق ہوگئے۔  ہرنائی کے علاقے شاہرگ کے ترخ تنگی میں قائم کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دھماکا ہوا جس کے باعث کان بیٹھ گئی۔ دھماکے کے بعد مقامی…

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشت گرد کمانڈر مارا گیا

 راولپنڈی: جنوبی وزیرستان کے علاقہ شیوا میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گرد گروپ میں مسلح تصادم کے دوران سنگین جرائم میں ملوث خطرناک دہشت گرد کمانڈر محمد نور عرف سراکئی مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت…

شاہد خاقان عباسی نے شہباز گل کو 2 ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

 اسلام آباد: سابق وزیر اعظم و سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو ہتک عزت پر 2 ارب روپے ہرجانہ کا نوٹس  بھجوا دیا۔ شاہد خاقان کی طرف سے بھجوائے گئے نوٹس میں کہا گیاہے کہ شہباز گل نے مجھ پر…

اقوام متحدہ کی کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت

 اسلام آباد: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں 15 رکنی کونسل نے سفارتی اور قونصلر احاطے کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور دیا اور حملے کے…

سلمان خان نئی فلم کی شوٹنگ سے فارغ، نئے اسٹائل کی سوشل میڈیا پر دھوم

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان اپنی نئی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کی شوٹنگ سے فارغ ہوگئے ہیں اور ان کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ سلمان خان اپنی نئی فلم میں کیسے نظر آئیں گے، اس سلسلے میں انہوں نے نئی تصویر سوشل…

’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی انڈیا میں ریلیز کا امکان، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

ممبئی: بھارتی نیوز ویب بالی وڈ ہنگامہ نے دعوی کیا ہے کہ فواد خان کی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ 23 دسمبر کو انڈیا میں ریلیز ہونے کا امکان ہے۔ انہوں نے اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اگر فلم کرسمس کے موقع پر ریلیز  ہوئی تو اس کا…

پنڈی ٹیسٹ؛ پاکستان نے پہلی اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 499 رنز بنالیے

 راولپنڈی: پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک پہلی اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 499 رنز بنالیے۔ پاکستان کو انگلینڈ کی برتری ختم کرنے کے لئے مزید 158 رنز درکار ہیں اور 3 وکٹیں باقی ہیں۔ تیسرا روز قومی…

قومی ویمنز فٹبال ٹیم کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول جاری

 لاہور: پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول جاری کردیا گیاگرین شرٹس 11سے 19جنوری تک 4ملکی ٹورنامنٹ میں شریک ہوں گی۔ ٹورنامنٹ میں شامل دیگر 3ٹیموں میں میزبان سعودی عرب،ماریشس اور کموروس شامل ہیں،قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا…

افغانستان؛ پاکستانی ناظم الامور پر قاتلانہ حملہ کرنے والا ملزم گرفتار

کابل: افغانستان کے درالحکومت سے پاکستانی ناظم الامور عبید نظامانی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔ مقامی میڈیا نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت میں کابل پولیس نے پاکستانی…

روسی تیل کی قیمت کی حد مقرر کرکے پوٹن کے جنگی عزائم کو روکیں گے؛ امریکا

 واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ روسی تیل کی قیمتوں اور خریداری کی حد مقرر کرنے سے روس کے آمدنی محدود ہوجائے گی اور یوں پوٹن یوکرین میں اپنی جارحانہ پالیسی ترک کرنے پر مجبور ہوجائیں گے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی ممالک کے اتحاد…