Daily Archives

December 5, 2022

توشہ خانہ میں نااہلی؛ عمران خان کو پی ٹی آئی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی شروع

 اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو پی ٹی آئی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے لیے کارروائی شروع کردی۔  پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کے بعد اب الیکشن کمیشن آف…

شاہ نواز امیرکا سارہ انعام کےقتل کا اعتراف، طلاق دینے کا دعویٰ

 اسلام آباد: سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے  شاہ نواز نے اپنی پاکستانی نژاد کینیڈین بیوی سارہ انعام کو قتل کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں طلاق دینے کا دعویٰ کیا۔ اسلام آباد پولیس نے پاکستانی نژاد کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں چالان…

ملزمان کو فرار سے روکنے کے لیے کراچی ائیرپورٹ پر فیشل ٹیکنالوجی لگانے کا فیصلہ

  کراچی: ایف آئی اے نے ملزمان کو بیرون ملک فرار سے روکنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی سےاستفادہ کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ مطلوب افراد کی نشاندہی وسراغ لگانے کے لیے فیشل ٹیکنالوجی کے…

کراچی میں ریسٹورینٹ کے باہر بھکاری بچے کا قتل؛ عدالت کا شفاف تحقیقات کا حکم

  کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے بوٹ بیسن تھانے کی حدود میں بھیک مانگنے والے بچے کو قتل کرنے کے مقدمے میں ایس پی انوسٹیگیشن کو غیرجانبدارتفتیشی افسر مقرر کرنے اور شفاف تحقیقات کرنے کا حکم دیدیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل…

کمرہ عدالت میں ’’گاؤن‘‘ پہننے کا تنازع؛ وکیل کو سزا سنانے پر معاملہ شدت اختیار کرگیا

لاہور ہائی کورٹ کے جج شہزاد احمد خان نے کمرہ عدالت میں گاؤن پہننے پر وکیل کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے اور پولیس کو فوری طور پر وکیل کو گرفتار کرکے جیل بھیجنے کا حکم سنا دیا۔  بار اور بنچ کے درمیان تنازعات کا کھڑا ہونا عدالتی تاریخ کا…

عاطف اسلم کا موسیقی مداحوں کے دلوں پر راج برقرار

  کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا موسیقی کے مداحوں کے دلوں پر راج برقرار ہے۔ آڈیو اسٹریمنگ سروس ’اسپاٹی فائے‘ کی جانب سے جاری کی گئی نئی رینکنگ میں عاطف اسلم پاکستان کے سب سے زیادہ سنے جانے والے گلوکاروں کی فہرست…

نجی ویڈیوز سابقہ منگیتر نے لیک کی تھیں، ردا اصفہانی کا انکشاف

  کراچی: اداکارہ ردا اصفہانی کا کہنا ہےکہ ان کی نجی ویڈیوز ان کے سابقہ منگیتر نے لیک کی تھیں۔ میزبان نادر علی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے ردا اصفہانی نے بتایا کہ نجی ویڈیوز لیک کرکے  سابقہ منگیتر نے بھروسہ توڑا۔ انہوں نے کہا کہ میرا سابق…

پنڈی ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پاکستان کو 74 رنز سے شکست دے دی

 راولپنڈی: راولپنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 74 رنز سے شکست دے دی، قومی ٹیم 268 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ پاکستانی بیٹرز فلیٹ پچ پر بھی ٹارگٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ انگلش بولر جیمز اینڈریسن اور  اولی رابنسن …

ہم نے پہلے دن سے ہی اچھا کھیل پیش کیا، انگلش کپتان بین اسٹوکس

 راولپنڈی: انگلش کپتان بین اسٹوکس نے کہا ہے کہ آج کا کھیل بہت اچھا تھا، ہم بہت لطف اندوز ہوئے، یہ ٹیسٹ میچ ہے اور اس میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے۔  میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انگلش کپتان کا کہنا تھا کہ ہم نے پہلے دن سے ہی اچھا کھیل…

انڈونیشیا؛ غیرازدواجی تعلقات پر ایک سال قید کی سزا پر غور

جکارتہ: انڈونیشیا میں غیر شادی شدہ جوڑوں کے ایک ساتھ رہنے اور غیر ازدواجی تعلقات قائم کرنے پر ایک سال کی قید کی سزا کا قانون کا متعارف کرایا جا رہا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا میں اُس قانون کے نفاذ پر غور کیا جا رہا ہے جس…