شوبز

ایمی ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ کینسر سے انتقال کرگئیں

لاس اینجلس: معروف ایمی ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ کرسٹی ایلی 71 سال کی عمر میں کینسر کے باعث چل بسیں۔

اداکارہ کے بچوں نے کرسٹی ایلی کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرسٹی ایلی کو حال ہی میں کینسر کے مرض لاحق ہوا تھا۔

کرسٹی ایلی نے ایک مشہور ٹی وی سیریز’’چیئرز‘‘ کے لیے ایمی ایوارڈ بھی جیتا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button