Daily Archives

December 20, 2022

’بے شرم رنگ‘ گانے میں دیپیکا کی جگہ یوگی ناتھ کی تصویر لگانے پر مقدمہ درج

لکھنؤ: شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کے گانے ’بے شرم رنگ‘ میں دیپیکا پڈوکون کی جگہ یوپی سی ایم یوگی ادیتیہ ناتھ کی تصویر لگانے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک جعلی تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں بھارتی اداکارہ کی یوپی کے چیف منسٹر کی…

بالی وڈ ڈائریکٹر نے فلم ’کشمیر فائلز‘ کو کچرا قرار دے دیا

 ممبئی: بھارتی اسکرین رائٹر اور ڈائریکٹر سعید اختر مرزا نے مودی سرکار کی پسندیدہ فلم ’کشمیر فائلز‘ کو کچرا قرار دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ کشمیری پنڈٹ کا ایشو حقیقت ہے لیکن اس نے جتنا ہندوؤں کو متاثر کیا ہے اسی طرح…

بابراعظم کی کپتانی میں قومی ٹیم 2022 میں صرف ایک ٹیسٹ میچ جیت سکی

  کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی قیادت میں قومی ٹیم سال 2022 میں محض ایک میچ جیت سکی۔ پاکستان نے سال 2022 میں آسٹریلیا کیخلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی، جس میں 2 میچز ڈرا جبکہ ایک میں پاکستان کو شکست ہوئی، سری لنکا کے خلاف…

میسی کی ورلڈکپ ٹرافی تھامے ہوئے تصویر نے انسٹاگرام کا ریکارڈ توڑ دیا

دوحا: لیجنڈ فٹبالر لیونل میسی کی ارجنٹائن کو فیفا ورلڈکپ جتوانے کے بعد ٹرانے تھامے ہوئے تصویر نے انسٹا گرام پر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ 35 سالہ کھلاڑی نے گولڈن بال ایوارڈ جیتنے کے لیے ٹورنامنٹ میں سات گول کیے اور تین اسسٹ کیے، وہ یہ اعزاز…

خلیجی اور یورپی ممالک کے سربراہان کا اردن میں اہم اجلاس

بغداد: عراق میں سیکیورٹی کی صورت حال کے حوالے سے مشرق وسطیٰ اور یورپی ممالک کے سربراہان کا اجلاس کا آغاز اردن میں شاہ عبداللہ دوم کی میزبانی میں ہوگیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اردن کے بحیرہ مردار کے کنارے سویمیہ میں بغداد کانفرنس…

برطانوی بادشاہ چارلس کی تصویر والے کرنسی نوٹوں کا ڈئزاین منظرعام پر آگیا

 لندن: بینک آف انگلینڈ نے نئے بادشاہ چارلس سوئم کی تصویر والے نئے بینک نوٹ کا ڈئزاین جاری کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق نئے کرنسی نوٹوں کی سرکولیشن آئندہ برس 2024 کے وسط سے شروع کی جائے گی جس پر بادشاہ کی تصویر سرورق ہوگی جب کہ نئے…