چین اور سعودی عرب میں توانائی اورسرمایہ کاری کے تاریخ ساز معاہدے
چین اور سعودی عرب نے توانائی اورسرمایہ کاری کے تاریخ ساز معاہدے کرلیے۔
ہائیڈروجن توانائی، بلاواسطہ سرمایہ کاری کے معاہدوں سمیت مفاہمت کی کئی یادداشتوں اور سمجھوتوں پر بھی دستخط کردیے گئے۔
چینی صدر شی جن پنگ کے دونوں وفود میں علاقائی اورعالمی معاملات پرگفتگو ہوئی اور مشترکہ پیشرفت کے امکانات کا جائزہ لیا گیا، جامعہ شاہ سعود کی طرف سے چین کے صدرکو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری بھی دی گئی۔
دورہ سعودی عرب میں چینی صدر شی جن پنگ سے مصری ہم منصب عبالفتاح السیسی اور فلسطینی صدر محمود عباس نے بھی ملاقاتیں کیں۔