Daily Archives

November 9, 2021

بابر اعظم نے قوم کو ٹی ٹونٹی فائنل جیتنے کی امید دلا دی

لاہور :   قومی کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سیمی فائنل کے ساتھ ساتھ انشااللہ فائنل بھی جیتیں گے، ہر کھلاڑی عالمی ٹورنامنٹ میں 100 فیصد کارکردگی دکھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ ورلڈ کپ کے ہنگامہ خیز مقابلے جاری، پاکستان 11 نومبر کو سیمی فائنل…

بنگلہ دیش کیخلاف ٹی 20سیریز، 18رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

لاہور : بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی 20میچز پر مشتمل سیریز کے لئے 18 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں شریک قومی سکواڈ میں صرف ایک تبدیلی کی گئی ہے، محمد حفیظ نے چیف سلیکٹر محمد وسیم سے گفتگو کے بعد اس…

بچوں کی حوالگی کیس،اداکارہ وینا ملک کی حاضری استثنیٰ کی درخواست منظور

راولپنڈی : بچوں کی حوالگی کیس میں اداکارہ وینا ملک کی جانب سے ایک روز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی ۔پاکستانی اداکارہ وینا ملک سندھ ہائی کورٹ میں پیشی کے باعث راولپنڈی نہ پہنچ سکیں جس کے بعد ایک روز کی حاضری سے استثنیٰ کی…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایوں میں اضافہ کر دیا

کوئٹہ : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کئی شہروں میں ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایوں میں من مانا اضافہ کر دیا ہے۔ملک کے مختلف شہروں میں پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے نے لوگوں کی مشکلات مزید بڑھا دی ہیں۔دوسری جانب کوئٹہ…

ڈالر کی اڑان جاری، انٹر بینک میں ایک روپے 39 پیسے مہنگا ہو گیا

لاہور  :  ڈالر کے ریٹ میں اضافہ جاری، انٹربینک مارکیٹ ریٹ مزید ایک روپے 39 پیسے بڑھ گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز امریکی ڈالر ایک روپے 39 پیسے کے اضافے سے 171 روپے 90 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا۔ گذشتہ روز بھی ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوا تھا۔…

پشاور: ٹماٹر بلند ترین قیمت 170، دیگر سبزیاں بھی 100 روپے کلو یا زائد پر فروخت

پشاور  :  پشاور میں سبزیاں بھی عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو گئیں، ٹماٹربلند ترین قیمت 170 روپے فی کلو تک پہنچ گئے، کچالو، بھنڈی، پیاز اور آلو سمیت دیگر سبزیاں بھی سو روپے فی کلو سے کم میں دستیاب نہیں۔ پشاور میں سبزیوں کی قیمتیں…

کراچی: ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں از خود 10 روپے لٹر اضافہ کر دیا

کراچی :  شہر قائد میں ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں ازخود 10 روپے لٹر کا اضافہ کر دیا۔ کراچی میں دودھ 140روپے لٹر میں فروخت، ڈیری فارمرز نے از خود 10 روپے لیٹر کا اضافہ کر دیا۔ مہنگائی سے پہلے سے تنگ شہری قیمتوں میں اضافے پر پریشان ہو کر…