نئے پاکستان کا وژن اقبالؒ کے افکار اور فلسفے کے عین مطابق ہے : وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کا وژن اقبالؒ کے افکار اور فلسفے کے عین مطابق ہے، اقبالؒ کے پاکستان کو وزیراعظم عمران خان حقیقی شکل دے رہے ہیں۔
شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کے یوم پیدائش پر اپنے پیغام میں وزیر اعلی…
