وزیراعظم کا صوبے بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ایکشن لینے کا حکم
لاہور: وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو صوبے بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ایکشن لینے کا حکم دے دیا۔
وزیراعظم نے پنجاب میں پولیس کلچر اور دیگر اصلاحات کے پلان پر عملدرآمد بھی کرانے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے کہا لاہور سمیت…
