اہم خبریںپاکستان

ایم کیو ایم رہنما نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم کی رہنما نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے نسرین جلیل کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی سمری صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دی گئی ہے۔

ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے وزیراعظم شہبازشریف کو گورنر سندھ کے لئے وسیم اختر، نسرین جلیل اور عامر خان کے نام دیئے تھے، اور حکومت نے اب ایم کیو ایم کی نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button