اہم خبریںبین الاقوامی

امریکا ہماری آنکھوں کے سامنے تباہ ہو رہا ہے ، ٹرمپ

واشنگٹن :  نارتھ کیرولینا میں 12 سو کے لگ بھگ افراد سے اپنے خطاب میں انہوں نے آئندہ برس وسط مدتی الیکشن کو امریکا کی بقا کی جنگ قرار دیا،ان کا کہناتھا کہ امریکا کی بقا کا انحصار ریپبلکن پارٹی کو ہر سطح پر جتوانے پر منحصر ہے جس کا آغاز اگلے سال مڈ ٹرم الیکشن سے ہوگا۔ ہمیں یہ کرنا ہوگا، ہمارے پاس کوئی اور آپشن نہیں ہے ۔ سابق صدر نے فیس بک کی طرف سے ان کا اکاؤنٹ دو برس تک بند رکھنے کے اعلان کو نا انصافی قراردیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button