Daily Archives

June 3, 2021

بنگلہ دیش اور بلوچستان پر ظلم کرنے والے کس منہ سے فلسطین و کشمیر کے مظالم کی بات کرتے ہیں،سردار اختر…

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ بنگلادیش کو قبرستان اور بلوچستان کو اغواء کاروں کی آماجگاہ بنانے والے کس منہ سے فلسطین اور کشمیر پر ہونے والے مظالم پر بات کرتے نہیں تھکتے۔

ترقی کے سفر میں رکاوٹیں کھڑی کرنے والے عناصرانتشار کا شکار ہیں ، ضیاء لانگو

کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو سے آج وزیر داخلہ آفس میں صوبائی اراکین صوبائی اسمبلی نے ملاقات کیں جبکہ قلات اور کوٹ لانگو سے تعلق رکھنے والے بلوچستان عوامی پارٹی کے اراکین نے بھی ملاقات کی۔ ملاقات میں حلقوں کے مسائل کے حل…

سرکاری واجبات کی وصولی حکومت کاکام ہے ،عدالت جانے کی ضرورت نہیں ، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی کارکردگی سے متعلق بلوچستان ہائی کورٹ کے ریمارکس پر سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی بلال جمالی سے وضاحت طلب کر لی۔ وزیراعلی بلوچستان کا عدالت عالیہ کے حکم کے باوجود محکمہ ایس اینڈ جی اے…

سی پیک کی وجہ سے بلوچستان انتہائی اہمیت کا حاصل ہے , بشریٰ رند

کوئٹہ : وزیراعظم پاکستان عمران خان کا دورہ بلوچستان وزیر اعلی جام کمال خان کی کاوشوں کی بدولت ممکن ہوا صوبائی حکومت نے اچھے انداز میں بلوچستان کے مسائل کو اجاگر کیا ہے اور وزیراعظم کا دورہ بلوچستان ترقی کے منازل میں سے ایک منزل ہوگا…