اہم خبریںبلوچستان

بنگلہ دیش اور بلوچستان پر ظلم کرنے والے کس منہ سے فلسطین و کشمیر کے مظالم کی بات کرتے ہیں،سردار اختر مینگل

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ بنگلادیش کو قبرستان اور بلوچستان کو اغواء کاروں کی آماجگاہ بنانے والے کس منہ سے فلسطین اور کشمیر پر ہونے والے مظالم پر بات کرتے نہیں تھکتے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button