لاہور: مقبول آن لائن پب جی گیم کھیلنے سے منع کرنے پر 18 سالہ نوجوان نے پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔ پولیس کے مطابق واقعہ غازی روڈ کی پنجاب سوسائٹی میں پیش آیا
کراچی : قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اسٹاک ایکسچینج حملے کے لیے استعمال کی جانے والی گاڑی فروخت کرنے والے شوروم پر چھاپہ مار کر ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔
کوئٹو: ایکواڈور میں سماجی فاصلے کی مانیٹرنگ کے لیے سی سی ٹی وی کیمروں کا استعمال کیا جانے لگا ہے۔ملک بھر میں کیمروں کے ذریعے مارکیٹوں میں لوگوں کے درمیان سماجی فاصلے کو مانیٹر کیا جارہا ہے۔
تہران: ایران کے دارالحکومت تہران میں دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تہران کے ایک میڈیکل کلینک میں دھماکہ سلنڈر پھٹنے کے باعث ہوا۔ جاں بحق ہونے والوں میں 15 خواتین بھی شامل ہیں۔
واشنگٹن: امریکا نے کورونا کے خلاف مبینہ طور پر کارگر دو دواں میں سے ایک دوا ریمڈیسیور کا پورے برطانیہ اور یورپ کا اسٹاک خرید لیا ہے جس کے سبب برطانیہ اور یورپ کے مریض دوا سے محروم رہیں گے، اگلے 3ماہ تک کورونا کے خلاف کارگر سمجھی جانی والی…
اسلام آباد: حکومت نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے ایک جدید منصوبہ پاکپاس ایپ متعارف کرا دی ۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے حکومت نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے ٹیسٹ، ان کی نقل و حرکت اور ہوم…