Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 خارجی دہشت گرد ہلاک

ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 3 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی فورسز کےکامیاب آپریشن پرصدرمملکت وزیراعظم اور وفاقی وزیرداخلہ نے سیکیورٹی فورسز کوخراج تحسین پیش کیا،صدرمملکت کاکہنا تھاکہ…

کیپسٹی پیمنٹس کا بوجھ پیداواری لاگت سے

صارفین پرفی یونٹ کیپسٹی پیمنٹس، پیداواری لاگت، سیلز ٹیکس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ دستاویز کے مطابق کیپسٹی پیمنٹس کا بوجھ پیداواری لاگت سے بڑھ گیا۔ گزشتہ مالی سال بجلی صارفین نے پاورپلانٹس کو کیپسٹی پیمنٹس مد میں 1665 ارب روپے ادا کیے۔

کرایوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کے بعد اسپین میں قبل از وقت عام انتخابات کا اعلان

کرایوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کے بعد اسپین میں قبل از وقت عام انتخابات کا اعلانکرایوں میں اضافے کے خلاف احتجاج نے ہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچیز کو قبل از وقت انتخابات پر مجبور کردیا۔ کرایوں میں اضافے اوربےدخلی کےخلاف احتجاج…

صوبے بنانے کی منطق سمجھ نہیں آئی، نفرت کی سیاست دفن کریں گے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کہاجارہاہے سسٹم تباہ ہوچکا ہے تو صوبے بنائیں، سسٹم تباہ ہوچکا ہے توصوبے بنانے کی منطق سمجھ نہیں آئی۔ سندھ میں صیہونیت کی سیاست متعارف کرانے میں کبھی کامیاب نہیں ہونگے، نفرت کی سیاست دفن کریں گے۔…